اب برف کے یہ چھوٹے چھوٹے زرے بھاگتے پھرتےایک دوسرے سے ٹکرانا شروع کر دیتے ہیں جس کے نتیجے میں الیکٹرک چارج پیدا ہوتا ہے۔ اور اس طرح آخر کارپورا بادل الیکٹرک چارج سے بھر جاتا ہے۔ مثبت چارج کے زرات ہلکے ہونے کی وجہ سے بادل کے اوپر اکٹھے ہو جاتے ہیں جبکہ منفی زرات بھاری ہونے کی وجہ سے بادل کے زیریں حصے میں اکٹھے ہو جاتے ہیں۔
جب یہ دونوں قسم کے چارجز بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں تو مخالف چارجز آپس میں ٹکرا کر چنگاریاں پیدا کرتے ہیں اور اس طرح آسمانی بجلی کی صورت میں ہمیں نظر آتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment